Tafheem ul Quran Tafseer
  • 4.9

Tafheem ul Quran Tafseer

  • Phiên bản mới nhất
  • Better Pakistan Developer

Tafheem ul Qur'an là một ứng dụng với giao diện người dùng hiện đại Tafseer

Giới thiệu về ứng dụng này

نوٹ اگر آپ کے موبائل پر اردو ٹیکسٹ گڈ مڈ ہو رہا ہے تو نفیس نقش فونٹ استعمال کریں
Tafheem ul Quran ứng dụng giới thiệu dịch tiếng Urdu và Tafseer của Kinh Qur'an với điều hướng dễ dàng và duyệt các nội dung sử dụng
 kinh nghiệm người dùng hiện đại.
 یہ دراصل مولانا ابو الاعلی مودودی رح کی تفہیم القران ứng dụng ہے. یہ انٹرنیٹ پر موجود دیگر قرانی سافٹ وئیرز سے کئی حوالوں سے بہتر پرگرام ہے. آپ کسی بھی قرانی سورہ کو کھول لیجیئے اور تلاوت کے بعد یا پہلے ترجمہ پر کلک کردیجیئے. صاف اور آسان ترجمہ آنکھوں کے سامنے آجائے گا. اگر ترجمہ پڑھتے ہوئے کسی بھی آیت کو سمجھنے میں مشکل درپیش ہو تو ہر آیت کے ساتھ سرخ رنگ میں دیئے گئے حوالہ عدد کو کلک کردیجیئے. لیجیئے جناب! فوری طور پر مولانا مودودی رح کی اس آیت سے متعلق مختصر تشریح آپ کے سامنے آموجود ہوگی-

اس App کو خود استعمال کریں اور دوستوں میں صدقہ جاریہ کے طور پر شئیر کریں -


http://www.quranurdu.com

Phiên bản Tafheem ul Quran Tafseer