Naat Academy | Naat Book | Naa
  • 4.8

Naat Academy | Naat Book | Naa

  • Phiên bản mới nhất
  • AlQalamArts | Owais Razvi

Học viện Naat | Lời bài hát Naat | Giáo dục thơ Hồi giáo, Sách Naat, Các bài báo về Naat

Giới thiệu về ứng dụng này

فی الحال یہ ایپ آن لائن ہے لیکن جلد ہی یہ ایپ آف لائن بھی دستیاب ہوگا ان شاء اللہ 🚩
🚩 Sắp có hỗ trợ ngoại tuyến trong Sha Allah

Hãy nhớ đến tôi trong lời cầu nguyện của bạn

------ ------- ------- --------
NaatAcademy ™ là về giáo dục và Khai sáng Naat cả việc học tập hoặc giảng dạy theo một cách độc đáo & phù hợp.
--------
🟢 نعت اکیڈمی کا نیا منفرد اور معیاری ایپلیکشن پبلش کیا جا رہا ہے۔

* یہ ایپلیکشن آن لائن ہے اس کے لئے انٹرنیٹ لازمی ہے
* نعتیہ کلام اور نعتیہ مجموعے کا خصوصی انتخاب کیا گیا ہے۔
* نعتیہ کتب PDF بھی شامل کی گئی ہے۔
* نعتیہ ادب پر ​​مضامین بھی شامل کئے گئے ہیں
* بیت بازی کے لئےاشعار کے انتخاب کا خصوصی فیچر دیا گیا ہے
* شعرائے اکرام کے بارے میں نعت و ادب کے حوالے سے خصوصی معلومات بھی دی گئی ہے۔
* آپ اپنی پسندیدہ نعتیں اردو ، رومن ، عربی اور انگلش میں تلاش کرسکتے ہیں خصوصی سرچ آپشن دیا گیا ہے
* خصوصی عنوانات کا اتنخاب بھی کیا گیا ہے۔

🚩 بقیہ فیچرس جلد ہی اپڈیٹ کیے جائیںگے ان شاء اللہ تعالی

🤲 نعت اکیڈمی کو خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں

......
نعت اکیڈمی ® نعتیہ تعلیم و ادب کو پروان چڑھانے اور معیاری نعت کے فروغ کے لیے ایک منفرد عملی کوشش

ہے ناز مُجھکو اپنے مُقدر پہ اِس لئے
مُجھکو بھی اُن ﷺ کی نعت کی خاطر چُنا گیا


تنقید نعت کے مثبت رویوں کو پروان چڑھانا۔
عشق و محبتِ رسولﷺ ، احترامِ اہل بیت و صحابہ اور اکرامِ اولیا و صوفیہ کی ترویج و تبلیغ کرنا۔
نعت کی تعلیم کا ابلاغ سلف صالحین ، اولیائے کاملین اور بزرگان دین کے ملفوظات کی روشنی میں کرنا۔
حمد و نعت گوئی کے صحیح اصولوں سے واقف کرانا۔
نئی نسل میں روایتی نعت خوانی کی جڑوں کو مضبوط کرنا۔
نعت خوانی کو دورِ حاضر کے ناپسندیدہ رجحانات و امکانات سے بچانے کی سعی کرنا۔
نعت خوانی میں علمی ، فکری اور شخصی رجحانات میں بہتری لانا۔
منبرِ نعت خوانی پر بیٹھنے والے نعت خواں حضرات میں حمد و نعت کے تقدس اور اس کے لوازمات کا شعور و ادب بیدار کرنا۔
نعت خوانی اور ذکر و فکر کے ذریعے نوجوانوں میں محبت و خشیتِ الٰہی اور عشقِ رسول ﷺ کے جذبات ابھارنا۔
مسلکِ حق اہل سنت و جماعت بالخصوص نظریات و افکارِ امام احمد رضا قادری برکاتی بریلوی کا تحفظ و استحکام کرنا۔

Trang mạng
https://naatacademy.com

Facebook - Trang chính thức
https://www.facebook.com/NaatAcademyIN

Trang chính thức của Instagram -
https://www.instagram.com/naatacademy

WhatsApp - Liên hệ
https://wa.me/919892327786

Phiên bản Naat Academy | Naat Book | Naa