Fatawa Usmani فتاوٰی عثمانی
  • 4.3

Fatawa Usmani فتاوٰی عثمانی

  • Phiên bản mới nhất
  • Maktaba Tul Ishaat

Fatawa Usmani Bởi Mufti Taqi Usmani 4 Tập

Giới thiệu về ứng dụng này

فتاوی عثمانی پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ زیر تبصر و کتاب در اصل تقی عثمانی کے پینتالیس سالہ فتاوی کا مجموعہ ہے، جن ہیں محمد زبیر نے دارالعلوم کراچی کے مختلف رجسٹروں سے جمع کیا، انہیں موضو عات کے اعتبار سے الگ الگ کر کے فقہی ابواب کی ترتیب کے مطابق مرتب کیا اور ان فتا وی میں موجود حوالہ جات کی تخریج کی، نیز جہاں فتوی میں کوئی حوالہ موجود نہ تھا، وہاں حواشی میں اس فتوی کا حوالہ ذکر کیا۔ تخریج و تعلیق اور اضافی حوالہ جات کا سارا کام متعلقہ فتوی کے نیچے حاشہ می ں کیا گیا ہے۔
Fatawa tiếng Urdu | اردو فتاوٰی
Mufti Taqi Usmani | مفتی تقی عثمانی

Phiên bản Fatawa Usmani فتاوٰی عثمانی