معلم القرآن

معلم القرآن

  • Последняя версия
  • الرّٰسخون فی العلم

муаллам аль коран

Об этом приложении

قرآن فہمی کو آسان تر بنانے کےلیے پروفیسر عبدالرحمٰن طاہر نے ’مفتاح القرآن‘ اور ’مصباح القرآن‘ کے نام سے جدید اور منفرد نظام متعارف کرایا ۔ اس کے بعد انھوں نے زیر نظر کتاب کی صورت میں اسی طریقہ کار پر مبنی ای قرآن فہمی کی طرف راغب کرن و طالبات کو ان کے ترجمہ قرآن کےنصاب کو آسان طریقے سے سمجھانے میں ان کی مدد دے گا۔ اس میں 'مفتاح القرآن' میں پیش کردہ بعض ضروری علامات کو بیان کیا گیا ہیات کو ختم کر کے علامات والی قرآنی مثا لوں کو ذکر کیا گیا ہے۔ ہر سبق کے آخر میں اس جدید طریق سے نماز کا ترجمہ سمجھانے کے لیے نماز کے اسباق کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ آخر میں علامات کو رنگ دے atomic چند منتخب آیات بطور نصاب درج کی گئی ہی اور ان آیات کو پڑھنے کا جدید طریقہ سمجھانے کے لیے نمونے کے دو سبق درج کر کے اساتذہ کی رہنمائی کی گئی ہے (ع۔م).

Версии معلم القرآن