Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی

Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی

  • Последняя версия
  • Maktaba Tul Ishaat

Джаме уль Фатава Муфтий Мехрбан Али

Об этом приложении

جامع الفتاوی کی خصوصیات
مجموعہ علماء دیوبند کے فتاویٰ کو شخص اور آسا ن کر کے مرتبہ کیا . گیا ہے۔
ایسے ہی دلائل نیز مسائل کے تکرار سے بھی بقدر وسعت احتراز کیا گیا ہے تا کہ یہ مجموعہ معتبر و مستند ہونے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مسائل کو بھ مسائل کا تکرار بھی ہو گیا ہے تو ای سا کسی اہم فائدہ کے تحت کیا گیا ہے جیسا کہ اہل ذوق مطالعہ کرتے ہوئے خود محسوس کریں گے ۔
سوال وجواب میں بھی اختصار سے کام لیا گیا ہے لیکن اسی قدر جہاں تک مسئ لہ نیز سائل کا مقصد سوال فوت نہ ہو تا ہم بعض معمولی طویل مسائل بھی قا رئین ملاحظہ فرمائیں گے۔
عنوان کو بھی آسان اور قریب الفہم بنانے کی سعی کی ہے۔
اگر کسی سوال و جواب میں مزید اختصار کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تو اخت صارنہیں کیا گیا۔
اصل فتویٰ میں اگر کوئی سوال وجواب عربی یا فارسی میں ہے تو اس کا مختص ر ترجمہ کر کے مجموعہ میں شامل کر لیا ہے۔
مثلا کفایت المفتی ، یا بعض فتاوی میں ایک ہی عنوان کے تحت کئی سوال و جواب ہوتے ہیں تو ان کو بقدر ضرورت عنوانات پر تقسیم کر دیا تا کہ قاری کو تلاش مسائل میں دشواری نہ ہو۔ مسائل کے اخذ میں اپنی بضاعت علم کی حد تک امعان نظر کے ساتھ احتیاط سے کام لیا گیا اختلاف مسائل میں فقہاء عظام کے تعبیری اختلاف اور خودار باب فتاوی کےذوق تحقیق کی بنا پر بعض مسائل میں بظاہر تضاد اور معارضہ ب ھی نظر آئے گا لیکن مائدہ علم ہیں کہ قدیم و جدید مسائل طبائع کے اختلاف عر ف کے انقلاب عموم بلوی نو ایجادات استنباط کے طرق نیز قیاس و استحسان او ر اپنے فکر وفہم کی رسائی کی وجہ سے بعض مسائل میں یہ اختلاف ناگزیر ہے اس کی وجہ سے نہ کسی اہل فتویٰ پر حرف گیری ہو سکتی ہے نہ کسی کتاب پر عزل و ملامت کو روا رک وہ فطرت کی عطاء "جو ہر عقل" کو مرش د و رہنما بنا کر بحر فقہ میں غواصی کرے اور حقیقت کے لآلی کی طلب و جستجو کر کے خود بھی محفوظ ہو اور افراد امت کو بھی اپنی تحقیق انیق سے مسرور کرے ایسے مواقع پر ہم نے بھی اپنے علم و واقفیت کی انتہا تک اعتدال و توازن پیدا کرنے اور مسئلہ کی راج صورت پیش کرنے کی س عی کی ہے جیسا کہ قارئین دوران مطالعه بار بار ملاحظه فرمائیں گے اس کے باوج ود اگر کوئی خیر خواہ مشفق کسی لغزش و فرو گذاشت پر انتباہ فرما ئیں گے تو ہم یقینا ان کیلئے دعا گو اور شکر گزار ہوں گے۔ سکتہ چینوں سے کوئی غرض نہیں کیونکہ
دشمنوں کی حرف گیری پر نہ ہو واصف ملول
نقد دل بازار رسوائی میں پرکھا جائے ہے

Джаме Уль Фатава جامع الفتاوٰی
дарсе низами | درس نظامی
Вифак-уль-Мадарис | وفاق المدارس
Урду Фатава | اردو فتاوٰی

Версии Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی