Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ

Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ

  • Последняя версия
  • Maktaba Tul Ishaat

Fatawa e Rasheedyah Муфтий Рашид Ахмад Гангохи

Об этом приложении

فتاوی رشید یہ فقیہ النفس حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور الل ہ مرقدہ کی ایک عمدہ تصنیف ہے۔ محتاج نہیں، اہل علم خصوصاً اص حاب فتاوی کے ہاں فتاوی رشید یہ اور فقیہ انفس حضرت گنگوہی صاحب نورالل ہ مرقدہ کا جو مقام ہے ومحتاج بیان نہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے اندازا ہر دار الافتاء میں اس کتاب سے استفادہ کی ا جارہا ہے۔ استاذ الاساتذہ حضرت اقدس مولانا عبدالمالک شاه چاغوی صاحب دامت برک اتہم نے تقریبا ایک سال قبل بندہ کو فتاوی رشیدیہ پر تخریج کرنے کا مشور ہ دیا تھا۔ اس وقت تو بندہ کا رجحان اس کام کی طرف تو نہیں ہوا۔ لیکن اس کے چند دنوں بعد میرا بھی دلی میلان اس کام کی طرف ہوا۔ تو اس کے بعد میں نے استخارہ کیا احمد اللہ استخارہ کرنے کے بعد بندہ ک ا دلی رجحان اس کام کی طرف پختگی کے ساتھ مبذول ہوا ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے میں نے اس کام کو شروع کیا۔ اور اس کے ساتھ میں اپنے دونوں اساتذہ حضرت مولانا عبدالمالک شاہ چاغ وی صاحب دامت برکاتہم اور حضرت مولانا مفتی محمد قاسم شاہ صاحب دامت بر میں کافی حد تک بندہ کی رہنمائی کیا۔ فجزاهما الله تعالى خير الجزاء.

Версии Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ