Hazrat Umar Farooq 100 Qissay

Hazrat Umar Farooq 100 Qissay

  • Последняя версия
  • Salsabeel

Syedna Хазрат Умар Фарук 100 Qissay Р.А.

Об этом приложении

Сиедна Хазрат Умар Фарук RA 100 Qissay
ل دوم: امیرالمومنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

خلیفہ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسلام کی وہ عظیم شخصیت ہیں کہ جن کی اسلام کے لئے روشن خدمات, جرات و بہادری, عدل و انصاف پر مبنی فیصلوں, فتوحات اور شاندار کردار اور کارناموں سے اسلام کا چہرہ روشن ہے.

سیدنا عمر بن اب رضی اللہ عنہ تاریخ انسانی ا ایسا نام ہے جس کی عظمت کو اپنے ہی نہیں بیگانے بھی سلم تا وہ نبی نہیں تھے مگر اللہ نے ان کی بان حق پر وہ مضامین جاری کردیئے جو وحی کا حصہ بن گئے۔ قبول اسلام کے بعد وہ اسلام اور پیغمبر اسلام کے شیدائی بن کر فاروق کہلائے۔

تعارف
رضی اللہ عنہ ا نام عمر بن خطاب ، لقب فاروق اور کنیت ابو حفص ہے۔ رضی اللہ عنہ ا سلسلہ نسب نویں پشت میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ا ملتا ہے۔ رضی اللہ عنہ سے قبل چالیس مرد اور گیارہ عورتیں نور ایمان سے منور ہوچکی تھیں۔

آپ رضی اللہ عنہ «» عام الفیل ««کے تقریبا 13 سال بعد مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے اور نبوت کے چھٹے سال پینتیس سال کی عمر میں مشرف بہ اسلام ہوکر حرم ایمان میں داخل ہوئے.

Версии Hazrat Umar Farooq 100 Qissay