Alamgiri فتاوٰی عالمگیری

Alamgiri فتاوٰی عالمگیری

  • Последняя версия
  • Maktaba Tul Ishaat

Fatawa Al Hindiyah Fatawa Alamgiri فتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)

Об этом приложении

قبل اسلامی دنیا میں فقہ کی کئ ی مستند کتابیں رائج تھیں، لیکن برصغیر پاک و ہند تو درکنار پوری اسلام موجود نہ تھی جس سے ایک عام مسل مان آسانی کے ساتھ کسی مسئلہ کو اخذ کرسکے اوراحکام شرعیہ سے بخوبی واقف ہو سکے، خود اورنگ ز مسائل پر عمل کیسے کری واجب العمل سمجھتے ہیں، لیکن مشکل یہ تھی کہ علما فقہا مجموعوں می میں مہارت تامہ حاصل نہ ہو اور بہت سی مبسوط کتابیں اسے میسر نہ ہو۔ صریح مسائل، نیز حکم صحیح کا معلوم کرنااس کے لیے ناممکن تھا۔ اس خیال کے پیش نظر اورنگزیب عالمگیرنے علمائے دہلی کے علاوہ سلطنت ک ے اطراف سے ایسے علما جمع کیے جنہیں علم فقہ میں کافی دستگاہ تھی اورانی یں حکم دیا کہ مختلف کتابوں کی مدد سے ایک ایسی جامع اور مستند کتاب تیا ر کریں جس میں نہایت تحقیق و تدقیق کے ساتھ یہ تمام مسائل جمع کیے جائیں تاکہ قاضی اور مفتی نیز دیگر تمام م سلمان علم فقہ کی بہت سی کتابیں جمع کرنے اور ان کی ورق گردانی سے بے نیا ز ہوجائیں۔

Версии Alamgiri فتاوٰی عالمگیری