Roohani Parastish

Roohani Parastish

  • Versão mais recente
  • Sarfraz Shahid

Este é App para Comunidade Cristã que tem conteúdo em Urdu Language.

Sobre este aplicativo

میری اور میری ٹیم کی طرف سے مسیح میں آپ سب کی سلامتی ہو!
فروری 2021 میں ہم نے اپنا پہلا ایپ پرستش کے نام سے شائع کیا تھا۔ اب تک اس کے گیارہ ہزار کے قریب ڈاؤن لوڈ ہو چکے ہیں۔ ہم آپ سب کے بہت مشکور ہیں کہ آپ سب نے ہماری اس کوش کو بہت سراہا۔
اب ہم اُسی ایپ کا ایک ڈائنیمک ورژن شائع کر رہے ہیں جبکہ پہلا ایپ بھی جاری رہی کیونکہ اِس نئے ایپ کے لیے ایکٹیو انٹرنیٹ کنکشن ضروری ہے اس لیے وہ لوگ جن کے پاس یہ سہولت میسر نہیں وہ پہلا ورژن استعمال کر سکتے ہیں۔
ہ ہ ہ ہ ک ک ک کی ہے کہ ِ ِ ِ ِ یپ ک ک ک یک ک vers پہلے ایپ کی طرح اس میں بھی گیتوں اور دعاؤں کی کتابیں موجود ہیں لیکن ایک اضافی سہولت یہ ہے کہ اگر آپ کے چرچ یا منسٹری کی کوئی اپنی گیتوں یا دعاؤں کی کتاب ہے جو آپ اس ایپ پر اپلوڈ کروانا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اِسی طرح اگر آپ کے پاس مسیحی تعلیمات سے متعلق اگر کوئی اور کتاب ہے جو کہ لوگوں کے ساتھ شیئر کی جا سکتی ہے تو آپ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ کتاب MS Word Format میں ہو تاکہ ہم اسے مناسب فورمیٹ میں اپلوڈ کر سکیں۔
اِس ایپ میں ہم نے ایک حصہ Notícias e eventos کا رکھا ہے۔ کرسچن کمیونٹی سے متعلق کوئی بھی تقریب یا خبر جو آپ سمجھتے ہیں کہ شیئرکی جا سکتی ہے آپ ہمیں بھیج سکتے ہیں۔
ہم نے کوشش کی ہے کہ یوٹیوب پر جتنے بھی مسیحی چینلز ہیں اُنھیں اس ایپ میں شامل کیا جائے۔ اگر آپ کا کوئی مذہبی چینل ہے تو ہمیں ضرور بتائیے ہم اُسے اِس ایپ میں ضغور ش
اِسکے علاوہ ج− شہ شہadar و م م ج ج جشہadar و و و یadar ووٹی Out اِِ س س س ِ اِِ ِ ِ ِ ِ ِ اِ ِ ج ج ج ج ج ج ج ج ج جیوٹیوٹیوٹی Qual پوٹیger پوٹی پوٹی پadar پوے ہوے ہوے ہوے ہ ُadar پ ُadar پ ُadar ہ ُadar ھی ُadar ھی ُadar ھی ُÉ ہیں ُ ُadar ھی ُ ُadar ھی ُ ُadar ھی ُÉ پ ُÉ ہیں ُÉ پ ُÉ پ ُÉ پ ُÉ پ ُÉ پ ُÉ پ ُÉ پ ُÉ پ پÉ پ پadar پہ پadar پہ پаکی ھی پadar پہ پوے پ ُadar پوے ہ پadar پوے پ پadar پوے ہ پadar پوے پٹی پadar پаکی ھی پadar پٹی پadar پаکی ھی پadar. آپ ہمیں اپنے نئے گیتوں کے لنکس بھیج سکتے ہیں۔
آخر میں آپ سب سے درخواست ہے کہ اِس ایپ کو اپنی کلیسیا کے ساتھ اور اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ یہ ایپ واقعی ہمارا کمیونٹی ایپ بن سکے۔

Versões Roohani Parastish