Aurad e Fatiha

Aurad e Fatiha

  • Versão mais recente
  • i&T Zone

اَورادِ فتحىّه

Sobre este aplicativo

عرضِ مرَتّبْ

جو لوگ عربی الفاظ میں مسنون دعائیں نہ پڑھ سکتے ہوں ایسے لوگوں لے لئے مسنون دعاؤں کا ترجمہ پڑھ کر دعا مانگنا یقینا اللہ تعالی کے قرب کا سبب ہوگا اور انکو انشاءاللہ اجروثواب ضرور ملے گا. اس لئے کہ وہ اللہ تعالی کے حکم "ادعونی" (یعنی مجھ سے مانگو) پر عمل کر ریے ہیں, نیز حدیث "ادعآء ھو العبادۃ" (دعا ہی بڑی عبادت ہے) پر بھی عمل کر رہے ہیں اور دعا کا مضمون رسول اللہﷺ سے ثابت ہونے کی وجہ سے جامع بھی ہے اور بے ادبی سے پاک بھی ہے اس لئے جو لوگ عربی پڑھ سکتے ہوں, لیکن معنی نہ جانتے ہوں ان کو بھی ترجمہ کبھی کبھی ضرور پڑھ لینا چاہئے تاکہ ان کو معلوم ہو جائے کہ وہ کیا مانگ رہے ہیں پھر وہ دعا حقیقی دعا (مانگنا) بنے.
واللہ اعلم بالصواب

Versões Aurad e Fatiha