تفسیر انوار البیان مکمل

تفسیر انوار البیان مکمل

  • 最新バージョン
  • Maktaba Tul Ishaat

Tafseer Anwaar ul Bayan Maulana Ashiq Ilahi 著 全 9 巻

このアプリについて

فسیر انوار البیان فی کشف اسرارالقرآن
مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ

مولانا تقی عثمانی مدظلہ کے بقول مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ کو اللہ تعالیٰ ن ے دین متعین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے مولانا کونہ صرف علم و فضل اور بصی حکمت کے صدق و اخلاص کی دولت سے مالا مال فرمایا ہے بلکہ انہیں دل پر سوز کی نعمت سے بھی سرفراز فرمایا ہے ۔اس لیے ان کے اندر سادہ الف پر اثر انداز ہونے کی وہ غیر معمولی صلاحیت ہےجو فصاحت و بلاغت اور اردو کی ادب یت سے زیادہ ایک خلوص بھرے جذبے کی پیداوار ہوتی ہے ۔
مولانا کی عبارت سادہ، سلیس، انداز بیان ہلکہ پھلکہ،الفاظ عام فہم ور اسلوب بیان پر اثر ہے۔سبب نزول لکھنے کا خاص اہتمام کیا گیا ہے اورکوشش کی گئی ہے کہ ترجمہ تحت اللفظ ہواور با محاورہ بھی ۔طالبان علوم القران کے لیے یہ تفسیر ایک نعمت سے کم نہیں ۔
سلیس اور عام فہم زبان میں اردو کی سب سے پہلی مفصل اور جامع تفسیر، تفسیر القرآن بالقرآナ
ログイン して翻訳を追加する ログイン してください。 ୨୧
کی تشریح، اسباب محصول کا مفصل بیان ، تفسئیر وحدیث اور کتب فقہ کے حوالوں کے ساتھ
محقق العصر حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنی
ウルドゥー語のタフシーア・ウル・コーラン |最高のパフォーマンス
فسیر انوار البیان فی کشف اسرار القرآن
タフシーア・アンワール・ウル・バヤン・フィ・カシュフィー・アスラル・ウル・クルアーン

バージョン تفسیر انوار البیان مکمل