Ahsan Ul Fatawa احسن الفتاویٰ

Ahsan Ul Fatawa احسن الفتاویٰ

  • Versi Terbaru
  • Maktaba Tul Ishaat

Ahsanul Fatawa Mufti Rasyid Ahmad

Tentang aplikasi ini

حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانویؒ دار العلوم دیوبند کے ممتاز فضلاءمیں سے تھے، شیخ الاسلام ح ضرت مولانا سید حسین احمدؒ مدنی کے شاگرد تھے اور میرے dan الد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفر از خان صفدر دامت برکاتہم کے دورۂ حدیث کے ساتھی تھے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے کراچی کو اپنی علمی ودینی جولان گاہ بنایا اور بہت جلد ملک کے ب ڑے مفتیان کرام میں ان کا شمار ہونے لگا۔ وہ بلند پایہ مفتی تھے، اپنے معاصر مفتیان کرام سے بعض مسائل میں علمی بنیاد پر اختلاف بھی ر کھتے تھے جیسا کہ ہر عالم اور مفتی کا حق ہے، ان کے کچھ تفردات بھی تھے جو علمی حلقوں می ں موضوع بحث بنے رہتے تھے، لیکن ان کا علمی مقام اور ثقاہت ہمیشہ علمی حلقوں میں مسلم رہی اور ان کی علمی تحقیقات کو احترام کی نظ ر سے دیکھتے ہوئے اہل علم ان سے مسلسل استفادہ کرتے تھے۔ مگر مجھے ان کی جس ادا نے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ ان کا ذوقِ تربیت تھا اور اس کے ساتھ خدمت Jika Anda ingin membeli lebih banyak uang, Anda akan dapat membayar lebih banyak uang tunai. ازی حیثیت عطا کر دی تھی۔حضرت مفتی صاحبؒ فقہ و افتاءکے شعبہ میں بلند پایہ استاذ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر اور تجربہ کار ر وحانی مربی بھی تھے اور وہ اپنے تلامذہ کے تعلیمی معیار پر نظر رکھنے کے علاوہ ان کی اخلاقی ا ور روحانی تربیت کا اہتمام بھی کرتے تھے۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کا تربیت کا نظام بہت سخت تھا، وہ اپنے مرید کی دینی یا دنیاوی وجاہت کا لحاظ رکھے بغیر اور اس کی رعایت کرنے کی بجائے تربیت کے قواعد وضوابط کی پا بندی پر زیادہ توجہ دیتے تھے۔ اسی طرح کی جھلک حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانویؒ کے نظام تربیت میں بھی نظر آتی تھی۔ Orang-orang yang Berkeinginan untuk Berlibur adalah Orang-orang yang Berhasil Ditemukan di Uang Tunai روں اور شخصیات کو بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دیں،
آمین یا رب العالمین۔

Versi Ahsan Ul Fatawa احسن الفتاویٰ