الصارم البتار

الصارم البتار

  • Dernière version
  • Maktaba Tul Ishaat

والاشرار از وحید عبدالسلام بالی اردو، پشتو، عربی

À propos de cette application

وحید عبدالسلام بالی نے الصارم البتار في التصدى للسحرة الأشرار جیسی انتہا ئی جامع اور مفید کتاب لکھ کر لوگوں کی صحیح سمت میں راہنمائی فرمائی ہے۔ یہ کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل ہے جن میں انہوں نے جادو کی حقیقت ، کتاب وسنت کی روشنی میں جادوگری کا حکم، جنات کی حقیقت اور جادو کے سلسلے میں، ان کا ع مل دخل، جادو کی مختلف صورتیں اور جادوگروں کے مختلف طریقہ ہائے واردات، جادو کا شرعی علاج اور اس سے بچاؤ کے طریقے، نظر بد کی حقیقت اور اس کا علاج جیسے اہم موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے، برادر مکرم حافظ محمد الحق زاہد فاضل مدینہ یو " ئے میں اس کا سلیس اردو ترجمہ پیش کر کے اردو دان حضرات کے لئے استفادہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف و مترجم کی اس سعی جمیل کو قبول فرما ئے اور اسے ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ، اور عوام الناس کو اس سے راہنمائی حاص ل کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین !
Al sarim Al battar Ourdou, Pashto, Arabe
Waheed bin abdul salam bali livres

Versions الصارم البتار