Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ

Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ

  • Dernière version
  • Maktaba Tul Ishaat

Fatawa e Rasheedyah Par Mufti Rasheed Ahmad Gangohi فتاویٰ رشیدیہ مفتی رشید احمد

À propos de cette application

فتاوی رشید یہ فقیہ النفس حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور اللہ مر قدہ کی ایک عمدہ تصنیف ہے۔ کتاب اور صاحب کتاب دونوں کسی تعارف کے محتاج نہیں، اہل علم خصوصاً اصحاب ف تاوی کے ہاں فتاوی رشید یہ اور فقیہ انفس حضرت گنگوہی صاحب نوراللہ مرقدہ کا جو مقام ہے ومحتاج بیان نہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے اندازا ہر دار الافتاء میں اس کتاب سے استفادہ کیا جارہا ہ ے۔ استاذ الاساتذہ حضرت اقدس مولانا عبدالمالک شاه چاغوی صاحب دامت برکاتہم نے ت قریبا ایک سال قبل بندہ کو فتاوی رشیدیہ پر تخریج کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس وقت تو بندہ کا رجحان اس کام کی طرف تو نہیں ہوا۔ لیکن اس کے چند دنوں بعد میرا بھی دلی میلان اس کام کی طرف ہوا۔ تو اس کے بعد میں نے استخارہ کیا احمد اللہ استخارہ کرنے کے بعد بندہ کا دلی رجحان اس کام کی طرف پختگی کے ساتھ مبذول ہوا ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے میں نے اس کام کو شروع کیا۔ دونوں اساتذہ حضرت مولانا عبدالمالک شاہ چاغوی صاحب دامت برکاتہم اور حضرت مولانا مفتی محمد قاسم شاہ صاحب دامت بر کاتہم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس کام میں کافی حد تک بندہ کی رہنمائی کیا۔ فجزاهما الله تعالى خير الجزاء.

Versions Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ