Al Munjid المنجد عربی اردو

Al Munjid المنجد عربی اردو

  • Dernière version
  • Maktaba Tul Ishaat

Dictionnaire AlMunjid arabe ourdou

À propos de cette application

عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے کہ ہمارادین اسی ز بان میں نازل ہوا۔قرآن کریم اوراحادیث نبویہ کوسمجھنےکے لیےعربی اناجاننانا گزیرہے ،کہ اس کےبغیرکماحقہ ان کی معرفت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔اس کے لیے ع جمیوں کوڈکشنری کی ضرورت پڑتی ہے ۔'' المنجد'' عردوایک بہت ہی مفیدڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہم ومعانی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں ۔کتاب وسنت ڈاٹ کام کی ٹیم اس ے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کررہی ہے ۔اس سے یقیناً علماءاورطلباء سمیت عوام الناس بھی مستفیدہوں گے،اورعربی زبان کے افہام وتفہیم میں اس سے فائدہ اٹھ ائیں گے۔

Versions Al Munjid المنجد عربی اردو