معارف البیان فی اعراب القرآن

معارف البیان فی اعراب القرآن

  • Última versión
  • Maktaba Tul Ishaat

Maarif ul Bayán | Irab ul Quran Por Maulana Abdur Rahman

Acerca de esta aplicación

قرآن مجید یہ واحد آسمانی کتاب ہے جو قریبا ڈیڑھ ہزار سال سے اب تک اپن ی اصل زبان میں محفوظ ہے ۔ اس پر ایمان لانامسلمان ہونے کی ایک ضروری شرط اوراس کا انکار کفر کے مترادف ہے اس کی تلاوت باعث برکت وثواب ہے ،اس کا فہم رشد وہدایت اوراس کے مطابق عمل فلاح وکامرانی کی ضمانت ہے ۔کتاب اللہ کی اسی اہمیت کے پیش نظر ضروری ہے ہر مسلمان اسے زیادہ سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کرے ۔ اگر چہ آج الحمد للہ اردو میں قرآن مجید mountain تاہم اس حقیقت سے قرآن کی زبان میں جھنے کا جو مقام ومرتبہ ہےوہ محض ترجموں سے حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔عربی ز بان اور قرآن مجید مختلف اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف وتال یف کے ذریعے ibility الٰہی کو سمجھا جاسکتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’معارف البیان فی اعراب القرآن‘‘ ابو اسامہ عبد ا لرحمٰن لودھروی کی تصنیف ہے جوکہ قرآن کی ترکیب پر مشتمل جامع مکمل کتاب ہے چار جلدوں میں یہ کتاب علماء وطلباء کے لیے یکساں مفید ہے ۔ فاضف مصنف نے اکابر کے علوم کو چن چن کر معارف البیان میں جمع کیا ہے
بو اسامہ عبد الرحمن لودھروی
Maulana Abdur Rahman
Tafsir Ul Corán Urdu | تفسیر القرآن اردو
Irab ul Corán | اعراب القرآن

Versiones معارف البیان فی اعراب القرآن