اصول حدیث

اصول حدیث

  • Última versión
  • الرّٰسخون فی العلم

usool y hadiz

Acerca de esta aplicación

صحابہ کرام سے لے کر آج تک سیکڑوں اور ہزاروں علما کی شبانہ روز محنت ک ےباوصف ایسے نقلی اور عقلی اعتبار سے اصول تیار ہوئے جن KG پاکﷺ کی زندگی کا ایک ایک خدو خال اپنی صحیح صورت میں ہمارے سامنے موجو د ہے۔ حدیث کے طالب علم کو ہمیشہ وہ اصول یاد رکھنے چاہئیں جو حدیث کی حفاظت نیز اس کی صحت کی جانچ پڑتال کے لیے بنائے گئے ہیں تاکہ مقصود ہاتھ سے ن ہ جانے پائے  اور صحیح طریقہ سے جناب رسولﷺ کا اتباع نصیب میں آئے۔ اسی خیال کے پیش نظر حدیث کے وہ اہم اور ضروری اصول جن کے بغیر علوم نب ویﷺ کے طالب علموں کو چارہ نہیں  زیر نظر 17 صفحات پر مشتمل کتابچہ میں م ولانا اویس ندوی نے بڑے احسن انداز میں قلمبند کر دئیے ہیں۔ (ع۔م).

Versiones اصول حدیث