Taleem Ul Quran

Taleem Ul Quran

  • Última versión
  • Maktaba Tul Ishaat

قرآن سیکھنے والوں کیلئے آسان گرامر کے ساتھ لفظی اور با محاورہ ترجمہ

Acerca de esta aplicación

عرض مؤلف
Olorado ملازمت کے بعد قرآن کریم کو صحیح پڑھنے اور اس کا omin. کلاس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے۔ تقریباً 2 سال تک ادارہ سے سیکھتا رہا۔ قاری محمود صاحب نے بڑی لگن سے تجوید سکھائی اللہ انہیں اس کا اجر دے۔ ادارہ میں قرآن کا ablemente mountain اللہ کا مجھ پر اتنابڑا فضل ہوا کہ جµ اس سے نماز کا پہلے سے زیادہ لطف آنے لگا۔
قرآن کے چار حقوق ہیں
(1) قرآن کا صحیح پڑھنا (۲) اس کا مطلب جاننا
(۳) اس پر عمل کرنا (۴) اس کو دوسروں تک پہنچانا۔
قرآن کو جس طرح میں نے سیکھا ہے کوشش کی گئی ہے کہ اس کو دوسروں adie پہنچاؤں تاکہ لوگ خود adie کرنایکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. اللہ پہلے پارہ میں گرامر کے صفحات لگائے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ پڑھتے جائیں گے آپ کو گرامر پر عبور حاصل ہوتا جائے گا۔ قرآن کے الفاظ کا ablemente فعل کے مصادر اور ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب اور فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔میں کوئی عالم دین نہیں اور نہ ہی میرا کوئی ادارہ ہے۔ یہ میری انفرادی کوشش ہے۔ , امید ہے آپ در گزر سے کام لیں گے۔ غلطیوں سے آگاہ کریں گے تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اصلاح کی جاسکے۔پورے قرآن کا. دعا KG
چوہدری عبد السلام
435 رضا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
Número de teléfono: 4655866-0322

Versiones Taleem Ul Quran