Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ

Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ

  • Última versión
  • Maktaba Tul Ishaat

Fatawa e Rasheedyah Por Mufti Rasheed Ahmad Gangohi

Acerca de esta aplicación

فتاوی رشید یہ فقیہ النفس حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور الل ہ مرقدہ کی ایک عمدہ تصنیف ہے۔ کتاب اور صاحب کتاب دونوKG حاب فتاوی کے ہاں فتاوی رشید یہ اور فقیہ انفس حضرت گنگوہی صاحب نورالل Responder برصغیر پاک و ہند کے اندازا ہر دار الافتاء میں اس کتاب سے استفادہ کی ا جارہا ہے۔ استاذ الاساتذہ حضرت اقدس مولانا عبدالمالک شاه چاغوی صاحب دامت برک اتہم نے تقریبا ایک سال قبل بندہ کو فتاوی رشیدیہ پر تخریج کرنے کا مشور ہ دیا تھا۔ اس وقت تو بندہ کا رجحان اس کام کی طرف تو نہیں ہوا۔ لیکن میلان اس کام کی طرف ہوا۔ تو اس کے بعد میں نے استخارہ کیا احمد اللہ استخارہ کرنے کے بعد بندہ ک ا دلی رجحان اس کام ہوا ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے میں نے اس کام کو شروع کیا۔ اور اس کے ساتھ میں اپنے دونوں اساتذہ حضرت مولانا عبدالمالک شاہ چاغ وی صاحب دامت بر KG کاتہم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس کام میں کافی حد تک بندہ کی رہنمائی کیا۔ فجزاهما الله تعالى خير الجزاء.

Versiones Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ